*بدنصیب لڑکی*
*میں لاہور شہر میں جسم فروشی کا کام کرنے والی وہ بدنصیب لڑکی ہوں ۔۔۔۔*
*جو آج سے 5 سال پہلے اس شہر میں گریجویشن کرنے کے لیے آئی تھی ۔۔۔*
*ہماری فیملی میں لڑکیوں کو یونیورسٹی میں پڑھنے کی اجازت نہیں تھی ۔۔۔۔*
*پھر بھی میرے باپ نے مجھے گریجویشن کرنے کے لیے لاہور بھیج دیا ۔۔۔۔*
*یہاں آ کر مجھے یونیورسٹی میں ایک لڑکے سے محبت ہوگئی ۔۔۔۔*
*وہ ملتان شہر سے تھا اور لاہور پڑھنے کے لئے آیا تھا ۔۔۔۔*
*میں اس کے پیار میں اتنی پاگل ہو چکی تھی کہ ۔۔۔۔۔*
*میں نے اپنے گھر والوں سے چوری اس سے شادی کر لی ۔۔۔۔*
*اس نے بھی اپنے گھر والوں کو نہیں بتایا ۔۔۔*
*ہم دونوں لاہور میں ایک فلیٹ لے کے رہنے لگے۔۔۔۔*
*6 مہینے بعد میں نے اپنے گھر والوں کو اپنی شادی کا بتا دیا ۔۔۔۔*
*تو انہوں نے مجھے صاف کہہ دیا کہ تم ہمارے لیے مر گئی ہو ۔۔۔۔*
*پھر کچھ ہی مہینوں میں اس لڑکے کو لگنے لگا کہ ۔۔۔۔*
*اس نے مجھ سے شادی کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے۔۔۔۔*
*کیونکہ اس سے میرا خرچہ نہیں اٹھایا جا رہا تھا ۔۔۔*
*میری لاکھ منتوں اور ترلوں کے باوجود اس نے مجھے طلاق دے دی ۔۔۔*
*طلاق کے بعد میں اپنی ایک دوست کے ساتھ ہوسٹل میں شفٹ ہوگئی۔۔۔*۔
*میں نے اپنے گھر والوں سے رابطہ کرنے کی بہت کوشش کی۔۔۔۔*
*کوئی بھی مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتا تھا۔۔۔۔*
*میں ہر وقت روتی اور تڑپتی رہتی تھی ۔۔۔
کئی کئی دن بھوکی رہتی تھی کیونکہ کھانا کھانے کے لیے پیسے نہیں ہوتے تھے ۔۔۔*
*بہت جگہوں پر نوکری کے لیے گئی لیکن کہیں نوکری نہیں ملی ۔۔۔۔*
*پھر میں نے اپنی دوست سے کہا کے وہ مجھے کوئی نوکری ڈھونڈ کر دے تو۔۔۔*
*میری دوست مجھے شام کو ایک ایسی جگہ لے گئی جہاں ۔۔۔۔*
*مجھے بہت کم وقت کے بہت زیادہ پیسے ملنے لگے ۔۔۔*
*یہ وہی جسم فروشی کا اڈا ہے جہاں میں آج بھی کام کر رہی ہوں ۔۔۔۔*
*سن کے بہت افسوس ہوا چند دن کی محبت اسے کہاں سے کہاں لا کر کھڑا کر دیا ۔۔۔ آج کی نا محبت ہے نا پیار ہے بس کچھ میٹھے بول بولے اور لڑکی پھر آپکے پیار میں گر گئی۔۔ کچھ دن مزے کیے پھر دفع کر دیا ۔۔۔ محبت نہیں یہ صرف ہوس ہے جسم کی طلب ہے وہ پورا ہوتے ہی ختم پھر نیا شکار ۔۔۔ کہتے ہیں نکاح کر لیا محبت حاصل ہوگی ۔۔ میں کہتا ہوں یہ نکاح نہیں یہ صرف جسم کو حاصل کرنے کا ذریعہ بنا دیا ہے جسم سے کھیلنے والے بیغیرت لوگ ۔۔۔ ارے تماری عقل گھاس چرنے جاتی ہے جو چند دنوں کی محبت سے تم اپنے ماں باپ کی 18 ، 20 سال کی محبت اور عزت کی دھیجیاں اڑا دیتی ہو لعنت ہے ایسی محبت پر۔۔۔*
*میری بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت ۔۔*
Comments
Post a Comment